کورس کی تفصیلات

یہ کتاب مبارک ہے جو ہم نے اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی طرف نازل کی تاکہ وہ اس کی آیات پر غور کریں اور اہل عقل اس سے نصیحت حاصل کریں

آئیے اللہ کے  کلام پر گہرائی سے غور و فکر کرتے ہوئے ، حکمت اور ہدایت کے  موتیوں  کو ڈھونڈیں جو دل و جان کو تقویت بخشے۔ 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن کی ایک آیت سمجھ کر پڑھنا 100 نوافل سے بہتر ہے. (ابن ماجہ:209)

.دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قرآن مجید ہے لیکن افسوس کہ یہی کتاب سب سے زیادہ بنا سمجھے پڑھی جاتی ہے. جو کتاب عمل کے لیے نازل کی گئی اسے ہم نے صرف تلاوت کے لئے مختص کر دیا
آئیے اس رمضان قرآن کی تفسیر سیکھنے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں. اللہ کے نازل کردہ الفاظ پر تدبر کریں، سمجھیں اور عمل کریں ہماری نئی سریز قرآن رفلیکشنز میں اساتذہ عدیل حنیف اور طہ پاشا کے ساتھ

مقام: گلستان جوہر ، فریدی اسکول

بدھ اور ہفتہ​

6:30 بجے تا 8 بجے تک

4 ماہ

بلا معاوضہ

استاد

استاد طہٰ پاشا

طہٰ پاشا نے آئی بی اے کراچی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز کیا ہے۔ […]

خصوصیات