وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
“And cooperate in righteousness and piety,
but do not cooperate in sin and aggression.”
(Surah Al-Ma’idah 5:2)
نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو،
گناہ اور ظلم کے کاموں میں مدد نہ کیا کرو۔