Use your email associated with Microsoft Team account.
good try
A.L.C. Exam (Ustad Wali Ashraf)
A structured online course to help beginners learn classical Arabic and understand Quranic texts with authentic scholarly guidance.
1. آیت میں: ﴿ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ﴾ کون سا بیان درست ہے؟
2. کون سا عدد درست ہے؟ ___ طالبات
3. کِتَابٌ کی جمع کیا ہے؟
4. درست جملہ منتخب کریں
5. ﴿كِتَابٌ مُّبِينٌ﴾ (سورۃ یوسف)دونوں الفاظ کیا ہیں؟
6. کون سا لفظ تثنیہ ہے؟
7. جملے کا درست ترجمہ منتخب کریں: "مَنْ ذلِكَ الرَجلُ الطَويلُ الّذي خَرَجَ الان مِن الفصلِ؟"
8. کون سا فقرہ غلط ہے؟
9. حدیث میں: «مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا» لفظ "سَلَكَ" کس زمانے میں ہے؟
10. درج ذیل جملے میں کتنيں خبريں ہیں؟ ﴿وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ﴾
11. کون سا سوال جگہ (Place) کے بارے میں پوچھتا ہے؟
12. درست لفظ منتخب کریں: ___ هذا الطالب؟ (یہ طالب علم کون ہے؟)
13. کون سا عربی جملہ یہ معنی دیتا ہے: "چھوٹا کلاس روم لائبریری کے ساتھ (پاس) ہے۔" "The small classroom is next to the library"
14. درست صفت منتخب کریں: الطالبان ___
15. کون سا فقرہ درست ہے؟
16. جب دو معرفہ الفاظ اکٹھے آئیں ۔(جیسے: الكتابُ الجديدُ) تو وہ کیا بن جاتے ہیں؟
17. لفظ معهُ میں ضمیر کس کی طرف اشارہ کرتا ہے؟
18. بعید کے لیے (مذکر و مؤنث جمع) کون سا اسمِ اشارہ درست ہے؟
19. کون سا عربی جملہ یہ معنی دیتا ہے: “میرا بیگ کرسی کے نیچے ہے۔”
20. جب دو نکرہ الفاظ اکٹھے آئیں (جیسے: كتابٌ جديدٌ) تو وہ کیا بن جاتے ہیں؟
21. کون سا جملے درست ہے؟
22. درست جملہ منتخب کریں:
23. ترجمہ منتخب کریں: "I have a book"
24. ترجمہ منتخب کریں: "The students drank milk"
25. جملہ مکمل کریں: الطالبُ ___ يدرسُ العربيةَ
Your score is
A.L.C. Exam (Sheikh Ibrahim Shah)
1. اسم التفضیل کی علامت کیا ہے؟
2. "لَكِنَّ الطَّالِبَ مُجْتَهِدٌ"لفظ "لَكِنَّ" ہے:
3. ثلاثی مجرد کے ابواب کتنے ہیں؟
4. في المسجد ______ رجلا.
5. "قَرَأَ الطَّالِبُ الْكِتَابَ" لفظ "الطَّالِبُ" ہے:
6. كراتشي _______ مدينة في باكستان.
7. في كتابنا ______ درسا.
8. رأيت اثنا عشر _______ في المدينة.
9. يا بناتي، هل ______ القهوة؟
10. من أين الأطباء ______ شربوا القهوة؟
11. أنا ______ إلى المدرسة.
12. ذهب الطالب إلى الجامعة ______ اليوم.
13. فعل مضارع کی پہچان کیا ہے؟
14. رجعت أختي من المدرسة ______ اليوم.
15. "كَانَ الطَّالِبُ مَرِيضًا" لفظ "مَرِيضًا" ہے:
16. هذا الرجل ______ علم.
17. "إِنَّ اللّٰهَ غَفُورٌ" لفظ "اللّٰهَ" کیوں منصوب ہے؟
18. سمع حامد الأذان.
19. "جَاءَ الطُّلَّابُ" لفظ "الطُّلَّابُ" کی حالت ہے:
20. عندي _______ (13) قلما.
21. النافذة _______ بمفتوحة.
22. هل رأيت إخوتي؟
23. "الْوَلَدُ الطَّيِّبُ" لفظ "الطَّيِّبُ" ہے:
24. جَلَسَ کس باب سے ہے؟
25. إنّ + أنتن = ؟
A.L.C. Exam (Ustad Zaid)
1. فعل ماضی کی اصل علامت ہے:
2. کیا وہ چینی ہے؟ نہیں وہ دودھ ہے۔۔۔۔ اس کی عربی ہوگی
3. فعل ماضی، مضارع اور امر کی پہچان یہ کہ:
4. "مِن أینَ أنتَِ"
5. "ضَرَبَ"۔۔۔۔کی گردان ایسے ہے:
6. فاعل ہمیشہ ہوتا ہے
7. "جَمَعَ مَالًا" (اس نے مال جمع کیا)۔۔۔۔۔اس میں فاعل
8. ﴿وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا﴾ (اور ان پر پرندے بھیجے)۔۔۔۔۔اس میں ذکر ہے
9. مبتدا اور خبر میں
10. اسم میں یہ ایک حرکت نہیں آتی:
11. حمزہ، ابو طالب اور عباس۔۔۔۔یہ ہیں
12. مرفوع کا مطلب ہے:
13. "فِی أَیِّ دَورِ الشَّقَّۃُ"۔۔۔۔ترجمہ
14. "سِبطَۃ"۔۔۔ کا مطلب ہے
15. ﴿أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ﴾۔۔۔۔۔ اس آیت میں ترتیب یہ ہے:
16. صحیح جملوں کا انتخاب کریں
17. صحیح جملے کا انتخاب کریں
18. ﴿رَبِّ النَّاسِ﴾۔۔۔۔یہ ہے
19. مفعول ہمیشہ ہوتا ہے
20. نبی کریم ﷺ کی پھوپھی کا نام ہے
21. اسم اصل میں (By default) ہوتا ہے:
22. مضاف اور مضاف الیہ میں:
23. "اُنظُر اِلَی اللَّوحَۃِ، اِقرَأ الجَدوَلِ الدِّرَاسِیّ"َ ۔۔۔کا ترجمہ ہے
24. حرف جار کے بعد آنے والا اسم اس طرح آئے گا:
25. ﴿اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ﴾۔۔۔۔اس آیت میں مذکور ہیں
A.L.C. Exam (Ustad Faheem)
1. جو ضمیر لفظ کے ساتھ ملی ہوئی ہو، اسے کہتے ہیں:
2. كَمْ طَالِبًا میں لفظ "طَالِبًا" ہے:
3. مَسْجِدُ الْحَيِّ كا مطلب ہے:
4. طالبانِ مثال ہے __________ کی:
5. الْكِتَابُ میں لام پڑھا جاتا ہے:
6. غیر منصرف اسم کی پہچان ہے کہ:
7. جملہ "خرجتُ من الفصل" کا صحیح اردو ترجمہ ہوگا:
8. کلمۃ "مسلمون" کون سی جمع ہے؟
9. وہ ھمزۃ جس کو ملا دیا جاتا ہے اور پڑھا نہیں جاتا وہ کہلاتا ہے؟
10. غیر منصرف اسم پر کون سی چیز نہیں آتی:
11. تِلْكَ استعمال ہوتا ہے:
12. ذھبت فاطمۃ الی المستشفی كہ لفظ "ذھبت" میں ضمیر استعمال ہوا ہے:
13. تمییز کا مطلب ہوتا ہے:
14. صفت موصوف کتنی چیزوں میں موافقت رکھتے ہیں؟
15. مضاف الیہ ہمیشہ _______ حالت میں ہوتا ہے:
16. الجامعۃ مفتوحۃ جملہ میں "الجامعۃ" پر اعراب (حرکت) آئے گا:
17. هٰذِهِ طَالِبَةٌ کا صحیح اردو ترجمہ ہے:
18. الطَّالِبُ نَشِيطٌ میں لفظ "نَشِيطٌ" ہے:
19. درج ذیل میں سے اسماء الاشارہ للبعید کون سے ہیں؟
20. مؤنث اسم کی پہچان ہوتی ہے:
21. عدد 1 اور 2 میں کون سا قاعدہ لاگو ہوتا ہے؟
22. مفعول وہ ہوتا ہے:
23. "المطعم" کا مطلب ہوتا ہے؟
24. مبنی کلمہ کی پہچان یہ ہے کہ:
25. ھذان استعمال ہوتا ہے:
A.L.C. Exam (Sheikh Tayyab)
1. ثلاثی مجرد کے مصادر مخصوص اوزان پر نہیں ہوتے
2. اسم آلہ کے مشہور قیاسی اوزان ۳ ہیں
3. اسمِ فاعل اور فاعل میں فرق نہیں ہے
4. جامد وہ اسم ہے جو کسی دوسرے لفظ سے _____ نا ہو
5. یعد اصل میں یَوْعِدُ تھا
6. یَدْعُوْ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
7. تَقَبَّل میں ۲ حرف زائد ہیں
8. میزان اصل میں مِوْزان تھا
9. رَضِیَ کا اصل ہے
10. بائع اصل میں بَاوِعٌ تھا
11. مضاعف وہ کلمہ ہے جس کے حروف اصلیہ میں _____ ہوں
12. انصرف میں ایک حرف زائد ہے
13. باب أکرم کا ھمزہ قطعی ہے
14. قائل اپنی اصلی حالت پہ ہے اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوتی
15. ثلاثی مجرد کے کل ابواب ۸ ہیں
16. نَاشِرٌ اسم مبالغہ ہے
17. مِفعَلٌ _____کا وزن ہے
18. یُستخرَجُ سے اسم مفعول مستخرِجُ آئے گا
19. مَدعُّوٌ _____ کا صیغہ ہے
20. اسم فاعل _____ ہے
21. فُعَیلٌ_____ کے لئے وزن تصغیر ہے
22. یَصِلُ _____ ہے
23. باب افتعال کا ھمزہ قطعی اور وصلی دونوں ہوسکتے ہیں
24. باب کرم یکرم ہمیشہ ______ آتا ہے
25. مِفعَالٌ _____ کا وزن ہے
A.L.C. Exam (Sheikh Haroon)
1. zameer ki kul _____ aqsam hain ./ضمیر کی کل _____ اقسام ہیں۔
2. kisi ki tareef ya muzammat karne ke liye do seeghay ما افعلہ aur افعل بہ istemaal kiye jatay hain ./کسی کی تعریف یا مذمت کرنے کےلیے دو صیغے ما افعلہ اور افعل بہ استعمال کیے جاتے ہیں۔
3. اَنْ، لَنْ، کَیْ ، اِذَنْ ye huroof-e-jawazim kehlate hain ./اَنْ، لَنْ، کَیْ ، اِذَنْ حروفِ جوازم کہلاتے ہیں۔
4. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
5. ism kinayah"کَمْ" _____ istemaal kya jata hai ./اسم کنایہ "کَمْ" _____ استعمال کیا جاتا ہے۔
6. "لَا طَالِبَ عِلْمٍ مُجْتَهِدٌ" mein"لَا " _____ ki misal hai ./"لَا طَالِبَ عِلْمٍ مُجْتَهِدٌ" میں "لَا " _____ کی مثال ہے۔
7. ghair mnsarif ke _____ asbab hain/غیر منصرف کے _____ اسباب ہیں
8. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
9. "إِنَّ الطَّالِبَ الْـمُهَذِّبَ مُحْتَرَمٌ" mein "الْـمُهَذِّبَ" Mansob hai _____ honay ki wajah se ./"إِنَّ الطَّالِبَ الْـمُهَذِّبَ مُحْتَرَمٌ" میں "الْـمُهَذِّبَ " منصوب ہے _____ ہونے کی وجہ سے۔
10. jis jumlay mein sach aur jhoot ka imkaan ho woh _____ kehlata hai./جس جملے میں سچ اور جھوٹ کا امکان ہو وہ _____ کہلاتاہے
11. jin huroof ki wajah se ism ya feal ki e'rabi haalat tabdeel ho woh _____ kehlate hain ./جن حروف کی وجہ سے اسم یا فعل کی اعرابی حالت تبدیل ہو وہ _____ کہلاتے ہیں۔
12. "صُمْتُ يَوْمَ الْخَمْيْسِ" mein "يَوْمَ " _____ hai ./"صُمْتُ يَوْمَ الْخَمْيْسِ" میں "يَوْمَ " _____ ہے۔
13. jis ism ke aakhir mein harf-e-illat ho woh _____ kehlata hai ./جس اسم کے آخر میں حرفِ علت ہو وہ _____ کہلاتا ہے۔
14. _____ ki halat-e-rafa zammah se, haalat-e-nasab kasrah se aur halat-e-jar kasrah se aati hai ./کی حالتِ رفع ضمہ سے، حالت نصب کسرہ سے اور حالتِ جر کسرہ سے آتی ہے۔_____
15. jis jama mein wahid ki kefiyat tabdeel nah ho woh jama mukassar kehlati hai ./جس جمع میں واحد کی کیفیت تبدیل نہ ہو وہ جمع مکسر کہلاتی ہے۔
16. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
17. "اَلرَّجُلُ قَامَ" mein "اَلرَّجُلُ " mubada aur "قَامَ" khabar hai ./"اَلرَّجُلُ قَامَ" میں "اَلرَّجُلُ " مبتدا اور "قَامَ" خبر ہے۔
18. feal-e-amar mein zamana _____ paya jata hai ./فعل امر میں زمانہ _____ پایا جاتا ہے ۔
19. airaab bil-harkat aur airaab bil-harf _____ ki aqsam hain ./اعراب بالحرکت اور اعراب بالحرف _____ کی قسمیں ہیں۔
20. tamam zuroof (Zaman-o-makan ) _____ hotay hain ./تمام ظروف (زمان ومکان) _____ ہوتے ہیں۔
21. "رَأَيْتُ زَيْدًا ثَوْبَهٗ"
22. naib fail se pehlay feal-e-mjhool aata hai ./نائب فاعل سے پہلے فعل مجہول آتا ہے۔
23. bamani aur be-mani _____ aqsam hain./بامعنی اور بے معنی _____ اقسام ہیں۔
24. "صُغْرىٰ"
25. mustasna har haal mein wujuban Mansob parha jata hai ./مستثنی ہر حال میں وجوبا منصوب پڑھا جاتاہے ۔
Please review your details carefully.