Use your email associated with Microsoft Team account.
good try
A.L.C. Exam (Ustad Wali Ashraf)
A structured online course to help beginners learn classical Arabic and understand Quranic texts with authentic scholarly guidance.
1. کون سا جملے درست ہے؟
2. کون سا فقرہ درست ہے؟
3. لفظ معهُ میں ضمیر کس کی طرف اشارہ کرتا ہے؟
4. جملے کا درست ترجمہ منتخب کریں: "مَنْ ذلِكَ الرَجلُ الطَويلُ الّذي خَرَجَ الان مِن الفصلِ؟"
5. ﴿كِتَابٌ مُّبِينٌ﴾ (سورۃ یوسف)دونوں الفاظ کیا ہیں؟
6. جملہ مکمل کریں: الطالبُ ___ يدرسُ العربيةَ
7. کون سا سوال جگہ (Place) کے بارے میں پوچھتا ہے؟
8. درست لفظ منتخب کریں: ___ هذا الطالب؟ (یہ طالب علم کون ہے؟)
9. آیت میں: ﴿ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ﴾ کون سا بیان درست ہے؟
10. حدیث میں: «مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا» لفظ "سَلَكَ" کس زمانے میں ہے؟
11. جب دو معرفہ الفاظ اکٹھے آئیں ۔(جیسے: الكتابُ الجديدُ) تو وہ کیا بن جاتے ہیں؟
12. جب کسی جملے میں پہلے معرفہ آئے اور اس کے بعد نکرہ آئے (جیسے: الكتابُ جديدٌ) تو یہ کس قسم کا تعلق بنتا ہے؟
13. کون سا عربی جملہ یہ معنی دیتا ہے: "چھوٹا کلاس روم لائبریری کے ساتھ (پاس) ہے۔" "The small classroom is next to the library"
14. بعید کے لیے (مذکر و مؤنث جمع) کون سا اسمِ اشارہ درست ہے؟
15. کون سا جملہ درست جملہ اسمیہ ہے؟
16. کون سا لفظ تثنیہ ہے؟
17. ترجمہ منتخب کریں: "هؤلاءِ الطلابُ أمامَ المسجدِ"
18. درست جملہ منتخب کریں:
19. کون سا عربی جملہ یہ معنی دیتا ہے: “میرا بیگ کرسی کے نیچے ہے۔”
20. کون سا فقرہ غلط ہے؟
21. ترجمہ منتخب کریں: "The students drank milk"
22. ترجمہ منتخب کریں: "I have a book"
23. درست جملہ منتخب کریں
24. کون سا لفظ “نیچے” کے معنی دیتا ہے
25. درست صفت منتخب کریں: الطالبان ___
Your score is
A.L.C. Exam (Sheikh Ibrahim Shah)
1. "كَانَ الطَّالِبُ مَرِيضًا" لفظ "مَرِيضًا" ہے:
2. سمع حامد الأذان.
3. فعل مضارع کی پہچان کیا ہے؟
4. يا بناتي، هل ______ القهوة؟
5. ذهب الطالب إلى الجامعة ______ اليوم.
6. ثلاثی مجرد کے ابواب کتنے ہیں؟
7. "جَاءَ الطُّلَّابُ" لفظ "الطُّلَّابُ" کی حالت ہے:
8. رأيت اثنا عشر _______ في المدينة.
9. أنا ______ إلى المدرسة.
10. کون سا مرکب صحیح ہے؟
11. جَلَسَ کس باب سے ہے؟
12. كراتشي _______ مدينة في باكستان.
13. هذا الرجل ______ علم.
14. "الْوَلَدُ الطَّيِّبُ" لفظ "الطَّيِّبُ" ہے:
15. إنّ + أنتن = ؟
16. اسم التفضیل کی علامت کیا ہے؟
17. إنّ + هو = ؟
18. "إِنَّ اللّٰهَ غَفُورٌ" لفظ "اللّٰهَ" کیوں منصوب ہے؟
19. "لَكِنَّ الطَّالِبَ مُجْتَهِدٌ"لفظ "لَكِنَّ" ہے:
20. هل رأيت إخوتي؟
21. النافذة _______ بمفتوحة.
22. مَدَارِسُ کیوں غير منصرف ہے؟
23. من أين الأطباء ______ شربوا القهوة؟
24. رجعت أختي من المدرسة ______ اليوم.
25. عندي _______ (13) قلما.
A.L.C. Exam (Ustad Zaid)
1. مفعول ہمیشہ ہوتا ہے
2. "جَمَعَ مَالًا" (اس نے مال جمع کیا)۔۔۔۔۔اس میں فاعل
3. مرفوع کا مطلب ہے:
4. "مِن أینَ أنتَِ"
5. ﴿رَبِّ النَّاسِ﴾۔۔۔۔یہ ہے
6. اسم میں یہ ایک حرکت نہیں آتی:
7. ﴿وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا﴾ (اور ان پر پرندے بھیجے)۔۔۔۔۔اس میں ذکر ہے
8. کیا وہ چینی ہے؟ نہیں وہ دودھ ہے۔۔۔۔ اس کی عربی ہوگی
9. "ضَرَبَ"۔۔۔۔کی گردان ایسے ہے:
10. "سِبطَۃ"۔۔۔ کا مطلب ہے
11. ﴿أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ﴾۔۔۔۔۔ اس آیت میں ترتیب یہ ہے:
12. نبی کریم ﷺ کی پھوپھی کا نام ہے
13. "فِی أَیِّ دَورِ الشَّقَّۃُ"۔۔۔۔ترجمہ
14. ﴿اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ﴾۔۔۔۔اس آیت میں مذکور ہیں
15. حمزہ، ابو طالب اور عباس۔۔۔۔یہ ہیں
16. "اُنظُر اِلَی اللَّوحَۃِ، اِقرَأ الجَدوَلِ الدِّرَاسِیّ"َ ۔۔۔کا ترجمہ ہے
17. اسم اصل میں (By default) ہوتا ہے:
18. مضاف اور مضاف الیہ میں:
19. فاعل ہمیشہ ہوتا ہے
20. فعل ماضی، مضارع اور امر کی پہچان یہ کہ:
21. مبتدا اور خبر میں
22. صحیح جملے کا انتخاب کریں
23. حرف جار کے بعد آنے والا اسم اس طرح آئے گا:
24. صحیح جملوں کا انتخاب کریں
25. فعل ماضی کی اصل علامت ہے:
A.L.C. Exam (Ustad Faheem)
1. غیر منصرف اسم پر کون سی چیز نہیں آتی:
2. تِلْكَ استعمال ہوتا ہے:
3. بِكَمْ کس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
4. مضاف اور مضاف الیہ کے درمیان کون سا معنی آتا ہے:
5. الجامعۃ مفتوحۃ جملہ میں "الجامعۃ" پر اعراب (حرکت) آئے گا:
6. مفعول وہ ہوتا ہے:
7. "المطعم" کا مطلب ہوتا ہے؟
8. درج ذیل میں سے اسماء الاشارہ للبعید کون سے ہیں؟
9. جو ضمیر لفظ کے ساتھ ملی ہوئی ہو، اسے کہتے ہیں:
10. ذھبت فاطمۃ الی المستشفی كہ لفظ "ذھبت" میں ضمیر استعمال ہوا ہے:
11. هٰذِهِ طَالِبَةٌ کا صحیح اردو ترجمہ ہے:
12. مؤنث اسم کی پہچان ہوتی ہے:
13. مَسْجِدُ الْحَيِّ كا مطلب ہے:
14. مبنی کلمہ کی پہچان یہ ہے کہ:
15. عدد 1 اور 2 میں کون سا قاعدہ لاگو ہوتا ہے؟
16. كَمْ طَالِبًا میں لفظ "طَالِبًا" ہے:
17. طالبانِ مثال ہے __________ کی:
18. غیر منصرف اسم کی پہچان ہے کہ:
19. جملہ "خرجتُ من الفصل" کا صحیح اردو ترجمہ ہوگا:
20. يَكْتُبُ الطَّالِبُ الدَّرْسَ میں لفظ "يَكْتُبُ" ______ ہے:
21. وہ ھمزۃ جس کو ملا دیا جاتا ہے اور پڑھا نہیں جاتا وہ کہلاتا ہے؟
22. مضاف الیہ ہمیشہ _______ حالت میں ہوتا ہے:
23. ھذان استعمال ہوتا ہے:
24. کلمۃ "مسلمون" کون سی جمع ہے؟
25. الْكِتَابُ میں لام پڑھا جاتا ہے:
A.L.C. Exam (Sheikh Tayyab)
1. تَقَبَّل میں ۲ حرف زائد ہیں
2. اسم آلہ کے مشہور قیاسی اوزان ۳ ہیں
3. رَضِیَ کا اصل ہے
4. باب أکرم کا ھمزہ قطعی ہے
5. اگر ھمزہ ساکن ہو اور اسکا ماقبل متحرک ہو تو اسے ماقبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلنا_____ ہے
6. یَصِلُ _____ ہے
7. باب کرم یکرم ہمیشہ ______ آتا ہے
8. الف، واو، ھمزہ اور یا کو حروف علت کہتے ہیں
9. باب افتعال کا ھمزہ قطعی اور وصلی دونوں ہوسکتے ہیں
10. یعد اصل میں یَوْعِدُ تھا
11. وَرقٌ______ ہے
12. ثلاثی مجرد کے مصادر مخصوص اوزان پر نہیں ہوتے
13. مضاعف وہ کلمہ ہے جس کے حروف اصلیہ میں _____ ہوں
14. فُعَیلٌ_____ کے لئے وزن تصغیر ہے
15. باب مفاعلۃ میں الف اصلی ہوتا ہے
16. جامد وہ اسم ہے جو کسی دوسرے لفظ سے _____ نا ہو
17. بائع اصل میں بَاوِعٌ تھا
18. مِفعَالٌ _____ کا وزن ہے
19. انصرف میں ایک حرف زائد ہے
20. اسمِ فاعل اور فاعل میں فرق نہیں ہے
21. مِفعَلٌ _____کا وزن ہے
22. ماضی میں عین کلمہ مفتوح اور مضارع میں عین کلمہ مضموم باب _____ کی علامت ہے
23. نون اعرابی فعل ما ضی کے ساتھ خاص ہے
24. اسم فاعل _____ ہے
25. قائل اپنی اصلی حالت پہ ہے اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوتی
A.L.C. Exam (Sheikh Haroon)
1. "اَلرَّجُلُ قَامَ" mein "اَلرَّجُلُ " mubada aur "قَامَ" khabar hai ./"اَلرَّجُلُ قَامَ" میں "اَلرَّجُلُ " مبتدا اور "قَامَ" خبر ہے۔
2. airaab bil-harkat aur airaab bil-harf _____ ki aqsam hain ./اعراب بالحرکت اور اعراب بالحرف _____ کی قسمیں ہیں۔
3. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
4. Mosoof aur sift ke darmiyan chaar ashya mein mutabqat zaroori hai ./موصوف اور صفت کے درمیان چار اشیاء میں مطابقت ضروری ہے۔
5. jin huroof ki wajah se ism ya feal ki e'rabi haalat tabdeel ho woh _____ kehlate hain ./جن حروف کی وجہ سے اسم یا فعل کی اعرابی حالت تبدیل ہو وہ _____ کہلاتے ہیں۔
6. "لَا طَالِبَ عِلْمٍ مُجْتَهِدٌ" mein"لَا " _____ ki misal hai ./"لَا طَالِبَ عِلْمٍ مُجْتَهِدٌ" میں "لَا " _____ کی مثال ہے۔
7. naib fail se pehlay feal-e-mjhool aata hai ./نائب فاعل سے پہلے فعل مجہول آتا ہے۔
8. _____ ki halat-e-rafa zammah se, haalat-e-nasab kasrah se aur halat-e-jar kasrah se aati hai ./کی حالتِ رفع ضمہ سے، حالت نصب کسرہ سے اور حالتِ جر کسرہ سے آتی ہے۔_____
9. _____ ki halat-e-rafa zammah taqdiri se, haalat-e-nasab fathah lafzi se aur halat-e-jar kasrah taqdiri se aati hai ./کی حالتِ رفع ضمہ تقدیری سے، حالت نصب فتحہ لفظی سے اور حالتِ جر کسرہ تقدیری سے آتی ہے۔_____
10. jis ism ke aakhir mein harf-e-illat ho woh _____ kehlata hai ./جس اسم کے آخر میں حرفِ علت ہو وہ _____ کہلاتا ہے۔
11. feal-e-amar mein zamana _____ paya jata hai ./فعل امر میں زمانہ _____ پایا جاتا ہے ۔
12. mustasna har haal mein wujuban Mansob parha jata hai ./مستثنی ہر حال میں وجوبا منصوب پڑھا جاتاہے ۔
13. ghair mnsarif ke _____ asbab hain/غیر منصرف کے _____ اسباب ہیں
14. "إِنَّ الطَّالِبَ الْـمُهَذِّبَ مُحْتَرَمٌ" mein "الْـمُهَذِّبَ" Mansob hai _____ honay ki wajah se ./"إِنَّ الطَّالِبَ الْـمُهَذِّبَ مُحْتَرَمٌ" میں "الْـمُهَذِّبَ " منصوب ہے _____ ہونے کی وجہ سے۔
15. jis jumlay mein sach aur jhoot ka imkaan ho woh _____ kehlata hai./جس جملے میں سچ اور جھوٹ کا امکان ہو وہ _____ کہلاتاہے
16. "صُمْتُ يَوْمَ الْخَمْيْسِ" mein "يَوْمَ " _____ hai ./"صُمْتُ يَوْمَ الْخَمْيْسِ" میں "يَوْمَ " _____ ہے۔
17. kisi ki tareef ya muzammat karne ke liye do seeghay ما افعلہ aur افعل بہ istemaal kiye jatay hain ./کسی کی تعریف یا مذمت کرنے کےلیے دو صیغے ما افعلہ اور افعل بہ استعمال کیے جاتے ہیں۔
18. jis ism se pehlay feal Maroof ho woh _____ kehlata hai ./جس اسم سے پہلے فعل معروف ہو وہ _____ کہلاتا ہے۔
19. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
20. "صُغْرىٰ"
21. jis jama mein wahid ki kefiyat tabdeel nah ho woh jama mukassar kehlati hai ./جس جمع میں واحد کی کیفیت تبدیل نہ ہو وہ جمع مکسر کہلاتی ہے۔
22. bamani aur be-mani _____ aqsam hain./بامعنی اور بے معنی _____ اقسام ہیں۔
23. tamam zuroof (Zaman-o-makan ) _____ hotay hain ./تمام ظروف (زمان ومکان) _____ ہوتے ہیں۔
24. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
25. ism kinayah"کَمْ" _____ istemaal kya jata hai ./اسم کنایہ "کَمْ" _____ استعمال کیا جاتا ہے۔
Please review your details carefully.