Use your email associated with Microsoft Team account.
good try
A.L.C. Exam (Ustad Wali Ashraf)
A structured online course to help beginners learn classical Arabic and understand Quranic texts with authentic scholarly guidance.
1. کون سا جملہ درست جملہ اسمیہ ہے؟
2. جب کسی جملے میں پہلے معرفہ آئے اور اس کے بعد نکرہ آئے (جیسے: الكتابُ جديدٌ) تو یہ کس قسم کا تعلق بنتا ہے؟
3. بعید کے لیے (مذکر و مؤنث جمع) کون سا اسمِ اشارہ درست ہے؟
4. درست صفت منتخب کریں: الطالبان ___
5. جب دو معرفہ الفاظ اکٹھے آئیں ۔(جیسے: الكتابُ الجديدُ) تو وہ کیا بن جاتے ہیں؟
6. جملے کا درست ترجمہ منتخب کریں: "مَنْ ذلِكَ الرَجلُ الطَويلُ الّذي خَرَجَ الان مِن الفصلِ؟"
7. کون سا لفظ تثنیہ ہے؟
8. کِتَابٌ کی جمع کیا ہے؟
9. کون سا لفظ “نیچے” کے معنی دیتا ہے
10. درج ذیل جملے میں کتنيں خبريں ہیں؟ ﴿وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ﴾
11. کون سا عربی جملہ یہ معنی دیتا ہے: "چھوٹا کلاس روم لائبریری کے ساتھ (پاس) ہے۔" "The small classroom is next to the library"
12. کون سا فقرہ غلط ہے؟
13. کون سا جملے درست ہے؟
14. ترجمہ منتخب کریں: "هؤلاءِ الطلابُ أمامَ المسجدِ"
15. کون سا فقرہ درست ہے؟
16. درست جملہ منتخب کریں
17. جب دو نکرہ الفاظ اکٹھے آئیں (جیسے: كتابٌ جديدٌ) تو وہ کیا بن جاتے ہیں؟
18. حدیث میں: «مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا» لفظ "سَلَكَ" کس زمانے میں ہے؟
19. ﴿كِتَابٌ مُّبِينٌ﴾ (سورۃ یوسف)دونوں الفاظ کیا ہیں؟
20. درست جملہ منتخب کریں:
21. جملہ مکمل کریں: الطالبُ ___ يدرسُ العربيةَ
22. لفظ معهُ میں ضمیر کس کی طرف اشارہ کرتا ہے؟
23. ترجمہ منتخب کریں: "I have a brother"
24. ترجمہ منتخب کریں: "The students drank milk"
25. کون سا سوال جگہ (Place) کے بارے میں پوچھتا ہے؟
Your score is
A.L.C. Exam (Sheikh Ibrahim Shah)
1. "كَانَ الطَّالِبُ مَرِيضًا" لفظ "مَرِيضًا" ہے:
2. هل رأيت إخوتي؟
3. فعل مضارع کی پہچان کیا ہے؟
4. رجعت أختي من المدرسة ______ اليوم.
5. "إِنَّ اللّٰهَ غَفُورٌ" لفظ "اللّٰهَ" کیوں منصوب ہے؟
6. النافذة _______ بمفتوحة.
7. يا بناتي، هل ______ القهوة؟
8. "جَاءَ الطُّلَّابُ" لفظ "الطُّلَّابُ" کی حالت ہے:
9. عندي _______ (13) قلما.
10. ثلاثی مجرد کے ابواب کتنے ہیں؟
11. من أين الأطباء ______ شربوا القهوة؟
12. "لَكِنَّ الطَّالِبَ مُجْتَهِدٌ"لفظ "لَكِنَّ" ہے:
13. في كتابنا ______ درسا.
14. اسم التفضیل کی علامت کیا ہے؟
15. "الْوَلَدُ الطَّيِّبُ" لفظ "الطَّيِّبُ" ہے:
16. مَدَارِسُ کیوں غير منصرف ہے؟
17. ذهب الطالب إلى الجامعة ______ اليوم.
18. سمع حامد الأذان.
19. رأيت اثنا عشر _______ في المدينة.
20. هذا الرجل ______ علم.
21. إنّ + أنتن = ؟
22. "قَرَأَ الطَّالِبُ الْكِتَابَ" لفظ "الطَّالِبُ" ہے:
23. في المسجد ______ رجلا.
24. کون سا مرکب صحیح ہے؟
25. إنّ + هو = ؟
A.L.C. Exam (Ustad Zaid)
1. ﴿أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ﴾۔۔۔۔۔ اس آیت میں ترتیب یہ ہے:
2. مرفوع کا مطلب ہے:
3. ﴿وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا﴾ (اور ان پر پرندے بھیجے)۔۔۔۔۔اس میں ذکر ہے
4. حمزہ، ابو طالب اور عباس۔۔۔۔یہ ہیں
5. نبی کریم ﷺ کی پھوپھی کا نام ہے
6. "سِبطَۃ"۔۔۔ کا مطلب ہے
7. مبتدا اور خبر میں
8. "جَمَعَ مَالًا" (اس نے مال جمع کیا)۔۔۔۔۔اس میں فاعل
9. فعل ماضی کی اصل علامت ہے:
10. "اُنظُر اِلَی اللَّوحَۃِ، اِقرَأ الجَدوَلِ الدِّرَاسِیّ"َ ۔۔۔کا ترجمہ ہے
11. صحیح جملے کا انتخاب کریں
12. ﴿رَبِّ النَّاسِ﴾۔۔۔۔یہ ہے
13. مضاف اور مضاف الیہ میں:
14. ﴿اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ﴾۔۔۔۔اس آیت میں مذکور ہیں
15. صحیح جملوں کا انتخاب کریں
16. اسم میں یہ ایک حرکت نہیں آتی:
17. "ضَرَبَ"۔۔۔۔کی گردان ایسے ہے:
18. حرف جار کے بعد آنے والا اسم اس طرح آئے گا:
19. اسم اصل میں (By default) ہوتا ہے:
20. کیا وہ چینی ہے؟ نہیں وہ دودھ ہے۔۔۔۔ اس کی عربی ہوگی
21. فعل ماضی، مضارع اور امر کی پہچان یہ کہ:
22. "مِن أینَ أنتَِ"
23. فاعل ہمیشہ ہوتا ہے
24. "فِی أَیِّ دَورِ الشَّقَّۃُ"۔۔۔۔ترجمہ
25. مفعول ہمیشہ ہوتا ہے
A.L.C. Exam (Ustad Faheem)
1. مَسْجِدُ الْحَيِّ كا مطلب ہے:
2. جملہ "خرجتُ من الفصل" کا صحیح اردو ترجمہ ہوگا:
3. ذھبت فاطمۃ الی المستشفی كہ لفظ "ذھبت" میں ضمیر استعمال ہوا ہے:
4. صفت موصوف کتنی چیزوں میں موافقت رکھتے ہیں؟
5. مضاف الیہ ہمیشہ _______ حالت میں ہوتا ہے:
6. غیر منصرف اسم پر کون سی چیز نہیں آتی:
7. عدد 1 اور 2 میں کون سا قاعدہ لاگو ہوتا ہے؟
8. مفعول وہ ہوتا ہے:
9. "المطعم" کا مطلب ہوتا ہے؟
10. فاعل کی پہچان ہوتی ہےکہ وہ ہمیشہ:
11. الْكِتَابُ میں لام پڑھا جاتا ہے:
12. يَكْتُبُ الطَّالِبُ الدَّرْسَ میں لفظ "يَكْتُبُ" ______ ہے:
13. الجامعۃ مفتوحۃ جملہ میں "الجامعۃ" پر اعراب (حرکت) آئے گا:
14. وہ ھمزۃ جس کو ملا دیا جاتا ہے اور پڑھا نہیں جاتا وہ کہلاتا ہے؟
15. بِكَمْ کس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
16. مؤنث اسم کی پہچان ہوتی ہے:
17. تمییز کا مطلب ہوتا ہے:
18. جو ضمیر لفظ کے ساتھ ملی ہوئی ہو، اسے کہتے ہیں:
19. مبنی کلمہ کی پہچان یہ ہے کہ:
20. مضاف اور مضاف الیہ کے درمیان کون سا معنی آتا ہے:
21. هٰذِهِ طَالِبَةٌ کا صحیح اردو ترجمہ ہے:
22. الطَّالِبُ نَشِيطٌ میں لفظ "نَشِيطٌ" ہے:
23. درج ذیل میں سے اسماء الاشارہ للبعید کون سے ہیں؟
24. غیر منصرف اسم کی پہچان ہے کہ:
25. كَمْ طَالِبًا میں لفظ "طَالِبًا" ہے:
A.L.C. Exam (Sheikh Tayyab)
1. تَقَبَّل میں ۲ حرف زائد ہیں
2. ثلاثی مجرد کے کل ابواب ۸ ہیں
3. باب افتعال کا ھمزہ قطعی اور وصلی دونوں ہوسکتے ہیں
4. اسم فاعل _____ ہے
5. اسمِ فاعل اور فاعل میں فرق نہیں ہے
6. باب مفاعلۃ میں الف اصلی ہوتا ہے
7. الف، واو، ھمزہ اور یا کو حروف علت کہتے ہیں
8. اگر ھمزہ ساکن ہو اور اسکا ماقبل متحرک ہو تو اسے ماقبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلنا_____ ہے
9. مِفعَالٌ _____ کا وزن ہے
10. جامد وہ اسم ہے جو کسی دوسرے لفظ سے _____ نا ہو
11. یعد اصل میں یَوْعِدُ تھا
12. قائل اپنی اصلی حالت پہ ہے اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوتی
13. یُستخرَجُ سے اسم مفعول مستخرِجُ آئے گا
14. انصرف میں ایک حرف زائد ہے
15. مِفعَلٌ _____کا وزن ہے
16. یَدْعُوْ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
17. اَفْعَلُ صفت مشبہ کا وزن ہے
18. یَصِلُ _____ ہے
19. ثلاثی مجرد کے مصادر مخصوص اوزان پر نہیں ہوتے
20. باب کرم یکرم ہمیشہ ______ آتا ہے
21. میزان اصل میں مِوْزان تھا
22. نون اعرابی فعل ما ضی کے ساتھ خاص ہے
23. ماضی میں عین کلمہ مفتوح اور مضارع میں عین کلمہ مضموم باب _____ کی علامت ہے
24. فُعَیلٌ_____ کے لئے وزن تصغیر ہے
25. نَاشِرٌ اسم مبالغہ ہے
A.L.C. Exam (Sheikh Haroon)
1. "إِنَّ الطَّالِبَ الْـمُهَذِّبَ مُحْتَرَمٌ" mein "الْـمُهَذِّبَ" Mansob hai _____ honay ki wajah se ./"إِنَّ الطَّالِبَ الْـمُهَذِّبَ مُحْتَرَمٌ" میں "الْـمُهَذِّبَ " منصوب ہے _____ ہونے کی وجہ سے۔
2. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
3. ism kinayah"کَمْ" _____ istemaal kya jata hai ./اسم کنایہ "کَمْ" _____ استعمال کیا جاتا ہے۔
4. "رَأَيْتُ زَيْدًا ثَوْبَهٗ"
5. feal-e-amar mein zamana _____ paya jata hai ./فعل امر میں زمانہ _____ پایا جاتا ہے ۔
6. jis ism se pehlay feal Maroof ho woh _____ kehlata hai ./جس اسم سے پہلے فعل معروف ہو وہ _____ کہلاتا ہے۔
7. "صُمْتُ يَوْمَ الْخَمْيْسِ" mein "يَوْمَ " _____ hai ./"صُمْتُ يَوْمَ الْخَمْيْسِ" میں "يَوْمَ " _____ ہے۔
8. اَنْ، لَنْ، کَیْ ، اِذَنْ ye huroof-e-jawazim kehlate hain ./اَنْ، لَنْ، کَیْ ، اِذَنْ حروفِ جوازم کہلاتے ہیں۔
9. _____ ki halat-e-rafa zammah se, haalat-e-nasab kasrah se aur halat-e-jar kasrah se aati hai ./کی حالتِ رفع ضمہ سے، حالت نصب کسرہ سے اور حالتِ جر کسرہ سے آتی ہے۔_____
10. tamam zuroof (Zaman-o-makan ) _____ hotay hain ./تمام ظروف (زمان ومکان) _____ ہوتے ہیں۔
11. ghair mnsarif ke _____ asbab hain/غیر منصرف کے _____ اسباب ہیں
12. kisi ki tareef ya muzammat karne ke liye do seeghay ما افعلہ aur افعل بہ istemaal kiye jatay hain ./کسی کی تعریف یا مذمت کرنے کےلیے دو صیغے ما افعلہ اور افعل بہ استعمال کیے جاتے ہیں۔
13. jin huroof ki wajah se ism ya feal ki e'rabi haalat tabdeel ho woh _____ kehlate hain ./جن حروف کی وجہ سے اسم یا فعل کی اعرابی حالت تبدیل ہو وہ _____ کہلاتے ہیں۔
14. "صُغْرىٰ"
15. zaat ke aitbaar se jumlay ki aqsam hain/ذات کے اعتبار سے جملے کی اقسام ہیں
16. tawab'e ki e'rabi haalat _____ hoti hai ./توابع کی اعرابی حالت _____ ہوتی ہے۔
17. Mosoof aur sift ke darmiyan chaar ashya mein mutabqat zaroori hai ./موصوف اور صفت کے درمیان چار اشیاء میں مطابقت ضروری ہے۔
18. "لَا طَالِبَ عِلْمٍ مُجْتَهِدٌ" mein"لَا " _____ ki misal hai ./"لَا طَالِبَ عِلْمٍ مُجْتَهِدٌ" میں "لَا " _____ کی مثال ہے۔
19. _____ ki halat-e-rafa zammah taqdiri se, haalat-e-nasab fathah lafzi se aur halat-e-jar kasrah taqdiri se aati hai ./کی حالتِ رفع ضمہ تقدیری سے، حالت نصب فتحہ لفظی سے اور حالتِ جر کسرہ تقدیری سے آتی ہے۔_____
20. jis jumlay mein sach aur jhoot ka imkaan ho woh _____ kehlata hai./جس جملے میں سچ اور جھوٹ کا امکان ہو وہ _____ کہلاتاہے
21. sahih ibaarat ka intikhab kiijiye/صحیح عبارت کا انتخاب کیجیے
22. bamani aur be-mani _____ aqsam hain./بامعنی اور بے معنی _____ اقسام ہیں۔
23. airaab bil-harkat aur airaab bil-harf _____ ki aqsam hain ./اعراب بالحرکت اور اعراب بالحرف _____ کی قسمیں ہیں۔
24. jis jama mein wahid ki kefiyat tabdeel nah ho woh jama mukassar kehlati hai ./جس جمع میں واحد کی کیفیت تبدیل نہ ہو وہ جمع مکسر کہلاتی ہے۔
25. naib fail se pehlay feal-e-mjhool aata hai ./نائب فاعل سے پہلے فعل مجہول آتا ہے۔
Please review your details carefully.